جشن آزادی ملٹن: ابرار الحق کی بہترین پرفارمنس، کمیونٹی کی بڑی تعداد میں شرکت، ناصر شاہ اور ان کی ٹیم کو مبارکباد
اردو نظم کے اہم اور ممتاز شاعر، پروفیسر منیب الرحمان، کے ساتھ ایک خصوصی نشست، انجمن ترقی پسند مصنفین کینیڈا کے زیرِ اہتمام ، اتوار پچیس اگست کو ٹورنٹو میں منعقد ہوگی
برامپٹن نارتھ کی کمیونٹی نے جو پیار و محبت مجھے دیا، میں فراموش نہیں کرسکتی، ممبر پارلیمنٹ روبی سہوتا