Home

پاکستان میں کینیڈین شہریت کا حامل نوجوان علی رضا کا قتل

لاہور: نواں کوٹ کے علاقے میں کینیڈین شہریت کے حامل نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے علی رضا کے قتل کے الزام میں بیوی قنوت، ساس ربیعہ سمیت پانچ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ علی رضا مزید پڑھیں

نور میموریل ٹرسٹ ہسپتال تکمیل کی جانب گامزن

(رپورٹ: پاکستان ٹائمز) 16 فروری 2024ءکو مسی ساگا کے مقامی بینکوئیٹ ہال میں نور پروجیکٹس کے روح رواں اور ڈائریکٹرز کی ٹیم نے ایک فنڈ ریزنگ کا انعقاد کیا جس سے خطاب کرتے ہوئے ادارے کے سربراہ خالد شیخ نے مزید پڑھیں

RED EVENTS کی جانب سے فیملی ڈے، غزل نائٹ و عشائیہ

(رپورٹ: پاکستان ٹائمز) Red Events کی روح رواں رفعت جبیں نے مسی ساگا کے مقامی بینکوئیٹ ہال میں ایک فیملی ڈے ایونٹ کا انعقاد کیا جس میں جی ٹی اے بھر سے پروفیشنلز اور ان کے دوستوں کی بڑی تعداد مزید پڑھیں

نیلوفر عباسی کی دوسری کتاب ”نایاب ہیں ہم۔۔۔“ کی تقریب رونمائی

تحریر: قیصر مسعود جعفری ”نایاب ہیں ہم“۰۰۰۰۰۰!!! ”نیلوفرعباسی“ کی پہلی کتاب۰۰۰۰!!! ”کہی ان کہی“ کے بعد، دسری کتاب ”نایاب ہیں ہم“ کی تقریبِ رو نمائی، ”آرٹس کونسل آف پاکستان،کراچی“ کے ”حسینہ معین ہال“ میں منعقدہ ہوئی، اس تقریب کی نظامت، مزید پڑھیں

کرن لیڈیز کلب! خواتین کی نیٹ ورکنگ کا پلیٹ فارم

(رپورٹ: پاکستان ٹائمز) کرن لیڈیز کلب، جی ٹی اے کی خواتین کا ایک ایسا نیٹ ورکنگ کلب ہے جس میں ہر شعبہ کی خواتین شامل ہیں۔ یہ کلب عرصہ دراز سے جی ٹی اے میں کام کررہا ہے اور بہت مزید پڑھیں

Help Me Projects کا سالانہ فنڈ ریزنگ 2 مارچ کو ہوگا

(رپورٹ: پاکستان ٹائمز) ہیلپ می پروجیکٹ کا سالانہ فنڈ ریزنگ ڈنر 2 مارچ بروز ہفتہ کیپیٹل بینکوئیٹ ہال مسی ساگا میں شام 7 بجے سے رات گئے تک ہوگا جس میں مشہور قوال شاہد علی خان اپنے فن کا مظاہرہ مزید پڑھیں

کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمیشن نے یوم یکجہتی کشمیر منایا

اوٹاوا میں پاکستانی ہائی کمیشن اور ٹورنٹو، وینکوور اور مونٹریال میں اس کے تین قونصل خانوں نے بھارت کے غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے اور اظہار یکجہتی کے لیے تصویری مزید پڑھیں

غزہ جنگ میں بلا خوف و خطر حق و سچ کا ساتھ دوں گا: کینیڈین وزیر اعظم

اوٹاوا (نیوز ڈیسک) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سعودی عرب، ترکیہ اور فلسطین کے وزرائے خارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ غزہ جنگ میں بلا خوف و خطر حق و سچ کا ساتھ دوں گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مزید پڑھیں

بونی کرامبی اونٹاریو لبرل کی نئی لیڈر منتخب

پاکستان ٹائمز (رپورٹ انیس فاروقی) اونٹاریو کی صوبائی جماعت اونٹاریو لبرل پارٹی نے 2026 میں انتخابات کے لئے اپنے نئے لیڈر کا انتخاب کر لیا ہے۔ ہفتہ کے روز پارٹی ممبران نے ایک سخت مقابلے کے بعد تیسرے راؤنڈ بیلیٹ مزید پڑھیں

سکھ رہنما قتل کی سازش میں بھارت ملوث ہے۔ امریکہ

پاکستان ٹائمز بریکنگ نیوز (انیؔس فاروقی سے) امریکا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کیس میں امریکا نے بھارتی شہری نکھل گپتا پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ واضح رہے کہ گرپتوت مزید پڑھیں