پاک سعودیہ تعلقات کو کاروبار اور سرمایہ کاری کی بنیاد پر مزید مضبوط بنائیں گے، وزیر اعظم
0 تبصرے
29 مناظر
اسلام آباد (فرنٹ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دفاعی معاہدے کی بنیاد با ہمی بھائی چارہ ہے مل کر کام کریں تو عالمی برادری میں مضبوط مقام پیدا کر سکتے مزید پڑھیں