آفتاب اقبال کی اپنی ٹیم کے ساتھ ٹورانٹو آمد 441

آفتاب اقبال کی اپنی ٹیم کے ساتھ ٹورانٹو آمد

مشہور پروگرام ”خبر ہار“ کے پروڈیوسر آفتاب اقبال اپنی ٹیم کے ساتھ ٹورانٹو تشریف لائے اور کمیونٹی کے لئے اپنی ٹیم کے ساتھ ایک بہترین پروگرام پیش کیا۔ جس کے روح رواں ٹورنٹو کی مشہور شخصیت ناصر شاہ تھے۔ اس Sold Out شو میں ہال کچھا کچھ بھرا ہوا تھا۔ شو کی کامیابی پر ناصر شاہ کو مبارکباد۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں