انقرہ: ترک جنگی طیاروں نے شمالی شام کے علاقے عفرین کے بعض حصوں پرتازہ بمباری کی۔
ذرائع کے مطابق ایئر فورس میں شامل ایف16 لڑاکا طیاروں نے دوبارہ بمباری کا نیا سلسلہ شروع کیا، ترک طیاروں نے عفرین کے شمال مغربی مقامات پر شامی کرد ملیشیا کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ ترک فوج کی جانب سے جاری کردہ ایک مختصر بیان میں بتایا گیا کہ جنگی طیاروں نے 19 اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
708