برامپٹن نارتھ کی کمیونٹی نے جو پیار و محبت مجھے دیا، میں فراموش نہیں کرسکتی، ممبر پارلیمنٹ روبی سہوتا
”لبرل حکومت کی ترجیح“ بین الاقوامی سطح پر تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ نئے امیگرینٹس کی مدد، روبی سہوتا