638

Muslim Fest Celeberation 2018: کینیڈین مسلم کلچر کے فروغ کا 15 واں سال

DawaNet کے تعاون سے ہر سال منعقد ہونے والا Muslim Fest اس سال اگست 31 سے یکم ستمبر تک مسی ساگا سیلیبریشن اسکوائر پر منعقد ہوگا جس میں ہر عمر کے مسلمانوں کے لئے تفریح کا سامان ہے جن میں موویز، کوئیز، قرانک پروگرامز، کامیڈی شو، میجک شوز اور مختلف اشیا جن میں کپڑے، جیولری اور کھانے پینے کے اسٹالز ہوں گے۔ کمیونٹی کی تفریح کے لئے لگایا جارہا ہے اس مسلم فیسٹ میں جہاں مسلم کمیونٹی کے لئے تفریح طبع کا سامان ہے۔ وہیں مسلم فیملیز کے آپس میں ملاپ اور نیٹ ورکنگ کا سنہری موقع ہوگا کہ لوگ ایک دوسرے کو جان سکیں اور یوں باہمی ربط بھی بڑھایا جا سکے اور محبتوں کو فروغ دیا جا سکے۔ مزید معلومات کے لئے MuslimFest.com پر وزٹ کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں