اہلِ کراچی
لُٹتے بھی ہیں اور قتل بھی ہوتے ہیں برابر
اُن تک جو پُہنچ جائے دُعا کاش ہماری
گھر سے جو نکلتے ہیں کفن باندھ کے اکثر
اے اہلِ کراچی! تمہیں شاباش ہماری
اہلِ کراچی
لُٹتے بھی ہیں اور قتل بھی ہوتے ہیں برابر
اُن تک جو پُہنچ جائے دُعا کاش ہماری
گھر سے جو نکلتے ہیں کفن باندھ کے اکثر
اے اہلِ کراچی! تمہیں شاباش ہماری