Poety, Urdu Poetry, Qita, Newspaper, News, Urdu News, Canada Community, USA Community 402

تہتر سال

تہتر سال
سُن رہے ہیں بھائیو! پچھلے تہتر سال سے
ہم عوام الناس کو خوش حال دیں گے زندگی
حکمرانوں کے انہی بوسیدہ وعدوں پر کہیں
زندگی کے چار دِن برباد نا کردیں سبھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں