خلقت
گھروں میں چُھپ گئی ڈر کر نقاب کے پیچھے
فضائے دہر سے معدوم ہو گئی خلقت
خُدا نے کھینچ لئے ہاتھ بے نیازی سے
صلائے عام سے محروم ہو گئی خلقت
362
خلقت
گھروں میں چُھپ گئی ڈر کر نقاب کے پیچھے
فضائے دہر سے معدوم ہو گئی خلقت
خُدا نے کھینچ لئے ہاتھ بے نیازی سے
صلائے عام سے محروم ہو گئی خلقت