640

صدر ٹرمپ نے اپوزیشن کے آگے گھٹنے ٹیک دیے

واشنگٹن: شٹ ڈاﺅن کے خاتمے کے لیے ٹرمپ میکسیکو دیوار کی فنڈنگ کے مطالبے سے دستبردار ہو گئے اور کہا کہ حکومتی شٹ ڈاﺅن کے خاتمے کے لیے بڑا بیعانہ لوں گا۔ اس سے پہلے شٹ ڈاﺅن کے خاتمے کے لیے سینیٹ میں ری پبلکن اور ڈیموکریٹس کے بل منظور نہ ہوسکے۔ امریکا میں حکومتی شٹ ڈاﺅن 35 ویں روز میں داخل ہو گیا ہے ، واضح رہے کہ شت ڈاﺅن کی وجہ سے لاکھوں ملازمین تنخواہوں سے محروم ہو گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں