Poety, Urdu Poetry, Qita, Newspaper, News, Urdu News, Canada Community, USA Community 356

صُلح صفائی

صُلح صفائی
یہ حادثاتِ زمانہ یہ واقعاتِ عالم
نظام ہست بالآخر بدل نہ جائے کہیں
یہی ہے صُلح صفائی کا وقت مولا سے
کہ تیرے ہاتھ سے یہ پل نکل نہ جائے کہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں