Poety, Urdu Poetry, Qita, Newspaper, News, Urdu News, Canada Community, USA Community 352

عیش

عیش

لیڈرانِ وطن کے کیا کہنے
اُنگلیاں گھی میں سر کڑاہی میں
عیش اور کیش ٹھاٹ باٹ کے ساتھ
مُفت کی گویا بادشاہی میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں