260

ٹورنٹو سے آئے 2 پائلٹس کرونا کے شکار، عملہ کے 3 افرادکا ٹیسٹ منفی

ٹورنٹو: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے 2 پائلٹس کا ٹیسٹ مثبت جبکہ 3 کا منفی آیا۔ جن پائلٹس کا ٹیسٹ مثبت آیا انہیں نجی ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ، ان کی حالت بہتر ہے جبکہ عملے کے تینوں ارکان کو الگ رہنے کا کہا گیاہے۔واضح رہے کہ پی آئی ا ے کا یہ عملہ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے واپس آیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں