ہمارے عزیز دُوست اور 62 برس تک سکھر تا کراچی تا ٹورانٹو شانہ بشانہ رہنے والے نہایت مخلص دوست ڈاکٹر ظفر صدیقی طویل علالت کے بعد اس دارفانی سے کوچ کرگئے۔ (انا للہ وانا الیہ راجعون)
ڈاکٹر ظفر صدیقی جیسے دوست زندگی میں صرف ایک بار ملتے ہیں اور ایسے دوستوں کا بچھڑنا اپنے ساتھ ہمارا بھی بچپن، لڑکپن، جوانی اور بڑھاپا ساتھ لے جاتا ہے اور انسان کو یہ پیغام دے جاتا ہے کہ ہم چلے، اب تمہارا وقت بھی دور نہیں۔
اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے مرحوم دوست کی قبر کو اپنے نور سے روشن کرے اور ان کے آخری سفر کو سہل بنائے۔
مرحوم کی اہلیہ، اکلوتی بیٹی اور دونوں بیٹوں کو اس عظیم سانحہ کو صبر سے جھیلنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔ تعزیت کے لئے کال کریں۔
437-987-3928
