Poety, Urdu Poetry, Qita, Newspaper, News, Urdu News, Canada Community, USA Community 373

کبڈی

کبڈی
پڑا مُلک میں جب سے قحط الرجال
ہمارے لئے یہ بھی سوغات ہے
مُسلسل کئی بازیاں ہار کر
کبڈی ”جیتے بڑی بات ہے“

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں