اردو نظم پر ایک مکالمہ: اربابِ قلم کینیڈا کے سنجیدہ ادبی مکالمے پر مشتمل محافل کے سلسلے کا پروگرام “اردو نظم پر ایک مکالمہ” جو 11 دسمبر بروز اتوار ٹورانٹو کے مضافاتی علاقے ملٹن میں منعقد ہوا
مسی ساگا میں بزم فرحت ٹورنٹو کینیڈا کے زیر اہتمام سیدہ منور جہاں زیدی کی نو کتابوں کی تقریب رونمائی کے ساتھ ساتھ ایک شاندار مشاعرے کا انعقاد