Soiree بینکوئیٹ ہالکا شاندار افتتاح 220

Soiree بینکوئیٹ ہال کا شاندار افتتاح

(رپورٹ: پاکستان ٹائمز)
مسی ساگا روڈ پر Soiree بینکوئیٹ ہال کا شاندار افتتاح ہوا۔ یہ بینکوئیٹ ہال 260 افراد کی بہترین سیٹنگ کے ساتھ کمیونٹی کی سروسز کے لئے تیار ہے۔ تھیٹر سیٹنگ میں 350 افراد کی گنجائش موجود ہے۔ یہ خوبصورت بینکوئیٹ ہال یقیناً ایک خوبصورت اضافہ ہے۔ جس کی اشد ضرورت محسوس کی جارہی تھی۔ بینکوئیٹ ہال کی انتظامیہ عرصہ دراز سے بزنس سے وابستہ ہیں اور عربی، انڈین اور پاکستانی کھانوں کے ساتھ کمیونٹی کی خدمت کے لئے تیار ہے۔ آج ہی اپنی تقریبات کی بکنگ کے لئے فاطمہ کو فون نمبر 437-446-0002 پر کال کریں یا پھر 6485 مسی ساگا روڈ مسی ساگا وزٹ کریں۔ آپ کی آئندہ تقریبات یعنی شادی بیاہ، سالگرہ، گریجویشن پارٹیز، مذہبی تقریبات کے لئے بہترین محل وقوع پر واقع SOIREE بینکوئیٹ ہال کی انتظامیہ آپ کی خدمت کے لئے تیار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں