Poety, Urdu Poetry, Qita, Newspaper, News, Urdu News, Canada Community, USA Community 451

بیماری

بیماری
عارضِ س±رخ و سپید اور گ±لابی آنکھیں
کیسی رنگین بیماری سے ہیں بیمار بندھے
حلقہِ آہنِ زنجیرِ ضمانت کے ط±فیل
“کچے دھاگے سے چلے آئیں گے سرکار بندھے”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں