حسبِ حال
بڑا ہی ناز تھا اس بے وفا کی دوستی پر
سنبھال کر رکھی عمر عزیز برسوں سے
نہ چھوڑ جائے ہمیں بیچ راستے پہ کہیں
خیال آنے لگے ذہن میں یہ پرسوں سے
حسبِ حال
بڑا ہی ناز تھا اس بے وفا کی دوستی پر
سنبھال کر رکھی عمر عزیز برسوں سے
نہ چھوڑ جائے ہمیں بیچ راستے پہ کہیں
خیال آنے لگے ذہن میں یہ پرسوں سے