628

واشنگٹن؛شاہد خاقان عباسی کی اعلیٰ امریکی عہدیداروں سے ملاقات

واشنگٹن: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی امریکی دورے پرواشنگٹن آمد،ذرائع
پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پر واشنگٹن پہنچ گئے،جہاں ان کی اعلیٰ امریکی عہدیدارسے ملاقات ہوئی۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی ملاقات مقامی ہو ٹل میں ہوئی ، جہاں اہم امور پر گفتگو ہوئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات 45 منٹ تک جاری رہی ، ملاقات میں پاکستانی سفارتخانےکےعہدیداربھی موجودتھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں