کرونا
نہیں جِس کے مُقابل کوئی حربہ کارآمد
کرونا بیٹھ جائے گا کہیں مایوس ہو کر
طریقہ ہائے حفظِ ماتقدم خوب ہے یہ
چلو اِک بار دیکھیں زندگی سے ہاتھ دھو کر
433
433
کرونا
نہیں جِس کے مُقابل کوئی حربہ کارآمد
کرونا بیٹھ جائے گا کہیں مایوس ہو کر
طریقہ ہائے حفظِ ماتقدم خوب ہے یہ
چلو اِک بار دیکھیں زندگی سے ہاتھ دھو کر