669

بیرسٹر فیصل حمید عمرہ کی سعادت حاصل کرکے واپس آگئے

ٹورانٹو کی مشہور لاءفرم ”ریگل لائ“ کے جناب فیصل حمید ہر سال کی طرح اس سال بھی عمرہ کی سعادت حاصل کرکے کینیڈا واپس پہنچ گئے۔ یاد رہے کہ بیرسٹر فیصل حمید عرصہ دراز سے جی ٹی اے میں پرسنل انجری، رئیل اسٹیٹ، سول لیٹیگیشن، بزنس لاءاور دیگر شعبوں میں کمیونٹی کو سروسز مہیا کررہے ہیں۔ ہم بیرسٹر فیصل حمید کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
منجانب انتظامیہ :
پاکستان ٹائمز (کینیڈا)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں