Poety, Urdu Poetry, Qita, Newspaper, News, Urdu News, Canada Community, USA Community 320

حادثے

حادثے
کہیں جائے اماں ملتی نہیں ہے
بشر قسمت کو اپنی رو رہے ہیں
زمینی سانحے کیا کم نہیں ہیں
فضائی حادثے جو ہو رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں