578

سونیا گاندھی کا حزب اختلاف کی جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ

سونیا گاندھی کا حزب اختلاف کی جما عتوں کے اعزاز میں عشائیہ پیش
یو پی اے کی سربراہ سونیا گاندھی نے حزب اختلاف کی 20 جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا، عشائیہ کا مقصد 2019 میں ہونے والے انتخابات سے قبل وسیع پیمانے پر اتحاد قائم کرنے کے امکانات کو تلاش کر نا ہے۔

سونیا گاندھی کا حزب اختلاف کی جما عتوں کے اعزاز میں عشائیہ پیش
رہنماﺅں کے مطابق اس اقدام سے سیاسی جما عتوں کے درمیان دوستی کو فروغ حا صل ہو گا۔
سونیا گاندھی کا حزب اختلاف کی جما عتوں کے اعزاز میں عشائیہ پیش
سو نیا گاندھی نے عشائیہ کے بعد اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ یہ ایک اچھا موقعہ ہے جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماﺅں کو ایک دوسرے کے قریب آنےاور غیر رسمی طور پر ملنے کا موقع ملا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں