686

ملکہ برطانیہ کی جگہ کون لے گا،خفیہ صلاح و مشورے شروع

دولت مشترکہ کے ممالک کے سینئر رہنماﺅں نے ملکہ برطانیہ کے بعد نئے تختہ نشین کی تلاش کے لیے خفیہ صلاح مشورے شروع کردئیے ہیں۔
لندن میں دولت مشترکہ کے سینئر ممبران نے ایک دن کی طویل میٹنگ کی ہے جس میں ملکہ برطانیہ کے گزرجانے کے بعد نئے بادشاہ منتخب کرنے کا صلح مشورہ کیا گیا ہے۔
پرنس چارلس 1953سے تخت نشینی سلسلے کے موروثی وارث نہیں ہیں ،بعض ممالک پرنس چارلس کی تخت نشینی کے بعد کسی اور کو دولت مشترکہ کا سربراہ دیکھنا چاہتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں