634

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی طبیعت ناساز،تمام سرگرمیاں منسوخ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے طبیعت ناساز ہونے کے باعث تمام سرگرمیاں منسوخ کردیں اور کل دیپالپور میں ہونے والا (ن) لیگ کاجلسہ بھی منسوخ کردیا گیا۔
نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ شہبازشریف کی طبیعت ناسازہو گئی ہے جس پر ڈاکٹرزنے شہبازشریف کوشدیدبخار اور فلوکے باعث مکمل آرام کامشورہ دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے تمام سرگرمیاں منسوخ کرتے ہوئے کل دیپالپور میں ہونے والا جلسہ بھی منسوخ کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں