لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے 2پائلٹس کا ٹیسٹ مثبت جبکہ 3کا منفی آیا۔ جن پائلٹس کا ٹیسٹ مثبت آیا انہیں نجی ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ، ان کی حالت بہتر ہے جبکہ عملے کے تینوں ارکان کو الگ رہنے کا کہا گیاہے۔واضح رہے کہ پیآئی ا ے کا یہ عملہ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے واپسآیا تھا۔
318