299

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

لاہور: معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ایک ٹی وی چینل کی جانب سے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش ہوئی ہے۔
حریم شاہ کے نام سے منسوب ٹوئٹر اکاو¿نٹ سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ حریم شاہ کو ایک معروف ٹی وی چینل نے رواں برس رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی ہے۔ یہ ٹوئٹ دوروز قبل 30 مارچ کو کیا گیا تھا جس میں حریم شاہ نے یہ اطلاع دیتے ہو ئے لوگوں سے سوال پوچھا تھا کہ کیا آپ مجھے رمضان کے پروگرام کی میزبانی کرتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں