کراچی
تمسخرانہ یہ انداز یہ لب و لہجہ
جو نفرتوں کی ہے دِل میں خلیج پاٹ اُسے
یہ بغض اہلِ کراچی سے کس لئے آخر
براجمان ہے جس شاخ پر نہ کاٹ اُسے
718
کراچی
تمسخرانہ یہ انداز یہ لب و لہجہ
جو نفرتوں کی ہے دِل میں خلیج پاٹ اُسے
یہ بغض اہلِ کراچی سے کس لئے آخر
براجمان ہے جس شاخ پر نہ کاٹ اُسے