احمد، شہلا جعفری The Team of Two Just for You کی جانب سے روایتی عید فیسٹیول 95

احمد، شہلا جعفری The Team of Two Just for You کی جانب سے روایتی عید فیسٹیول

٭….رپورٹ: پاکستان ٹائمز….٭

احمد، شہلا جعفری کا روایتی عید بازار اپریل سے شروع ہوا اور چاند رات تک جاری رہے گا۔

میپل بینکوئیٹ ہال میں ہونے والے اس عید ایکسپو میں ہر قسم کے اسٹالز موجود ہیں۔ خواتین کی دلچسپی اور عید کے سبب جیولری، کپڑوں اور عید کے حوالہ سے دیگر اشیاءکی خریداری زیادہ دیکھنے میں آئی۔ یہ عید بازار روزانہ 12 بجے دوپہر تا چاند رات کو 12 بجے رات تک جاری رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں