Poety, Urdu Poetry, Qita, Newspaper, News, Urdu News, Canada Community, USA Community 387

حادثہ

حادثہ
جو کہہ رہے ہیں یہ اندازِ انکساری سے
فضائی حادثہ واللہ حادثاتی تھا
مُسافرانِ عَدَم کی مُسافرت کے لئے
تو گویا یہ بھی عمل کوئی تجرباتی تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں