Poety, Urdu Poetry, Qita, Newspaper, News, Urdu News, Canada Community, USA Community 328

مزاج

مزاج
پلٹ گیا نہ ہو شاید مزاج موسم کا
خلافِ فطرتِ انسان کُچھ نہیں ممکن
سرشتِ نفس میں قائم بوجہ خیر و شر
بدل گئی کہیں ترتیبِ حُسنِ رات اور دِن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں