Poety, Urdu Poetry, Qita, Newspaper, News, Urdu News, Canada Community, USA Community 406

مسالک

مسالک

دلیل و حجت و بحث و بیاں سے قطع نظر
کہ بحرِ درد میں اِک قطرہِ حَنین تو ہُوں
عقیدے اور مسالک کی گفتگو سے پرے
بھلے شیعہ نہ سہی، عاشقِ حُسینؑ تو ہُوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں