Poety, Urdu Poetry, Qita, Newspaper, News, Urdu News, Canada Community, USA Community 387

مولانا

مولانا
رواں دواں ہے اگرچہ یہ کُوچِ آزادی
سمیٹتے ہوئے دامن میں آپ عالم و دیں
نکِل پڑے نہیں یُوں ہی جنابَ مولانا
حسابِ زادِ سفر بھی ہے اِن کو ذہن نشیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں