Poety, Urdu Poetry, Qita, Newspaper, News, Urdu News, Canada Community, USA Community 304

ثبوت

ہیں ہوشیار و خبردار ایسی چالوں سے
وہ کاٹتا ہے وہی جو بھی فصل بوتا ہے
نہ بچنے پائیں گے اب دُشمنانِ ارضِ وطن
کوئی بھی حادثہ ازخود ثبوت ہوتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں