588

ٹرمپ کی بہو کا طلاق کے لیےعدالت سے رجوع

واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی بہو ونیسا ٹرمپ نے اپنے شوہر ٹرمپ جونیئر سے علیحدگی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔
میڈیا کے مطابق علیحدگی کی یہ درخواست مین ہٹن کی ایک عدالت میں جمع کرائی گئی ہے۔
درخواست کے مطابق ان کے شوہر چالیس سالہ ٹرمپ جونیئر بھی اس علیحدگی پر متفق ہیں اور یہ دونوں کا مشترکہ فیصلہ ہے۔
ٹرمپ جونیئر اور ونسیا کے پانچ بچے ہیں۔
واضح رہےصدر ٹرمپ بھی دو بار علیحدگی لے چکے ہیں اور اس وقت میلانیا ٹرمپ ان کی تیسری بیوی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں