آرمی چیف کی تعیناتی: وزیراعظم کی ایڈوائس پر عمل کرونگا: صدر عارف علوی، صدر نے کوئی گڑبڑ کرنیکی کوشش کی تو بھگتنا پڑیگا، وزیر خارجہ
عمران خان قاتلانہ حملے میں زخمی، طبی امداد کیلئے نامعلوم مقام منتقل، فیصل جاوید، عمرڈار، احمد چھٹہ کوبھی گولیاں لگی ہیں، فواد چوہدری